مست حال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپنے حال میں مست رہنے والا، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے، سرشار اور بیخود رہنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اپنے حال میں مست رہنے والا، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے، سرشار اور بیخود رہنے والا۔